Inquilab Logo

اجے دیوگن سپر نیچرل تھریلر میں کام کریں گے

Updated: May 14, 2023, 9:48 AM IST | Mumbai

بالی ووڈ اداکار اجے دیوگن سپرنیچرل تھریلر  میں کام کرتے ہوئے نظر آ سکتے ہیں

Ajay Devgn
اجے دیوگن

بالی ووڈ اداکار اجے دیوگن سپرنیچرل تھریلر  میں کام کرتے ہوئے نظر آ سکتے ہیں۔بالی ووڈ میں ایسا کہا جارہا ہے کہ اجے دیوگن ہدایتکار وکاس بہل کی سپر نیچرل تھریلر  میں کام کرنے والے ہیں۔ اجے دیوگن  اس فلم کو پروڈیوس بھی کرنے والے  ہیں۔ اجے دیوگن بھی اس فلم کو پروڈیوسر کمار منگت پاٹھک اور ابھیشیک پاٹھک کے ساتھ مل کر پروڈیوس کریں گے۔ فلم کے  نام کااعلان  ابھی تک نہیں ہوا ہے۔  بتایا جا رہا ہے کہ اجے دیوگن کی اس فلم کی شوٹنگ اگلے ماہ سے شروع ہوجائے گی۔ فلم کی شوٹنگ ممبئی، مسوری اور لندن جیسے خوبصورت مقامات پر ہوگی۔

ajay devgn Tags

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK