ٹیلی ویژن کے معروف اداکار موہت رینا فلم لیمب میں اداکارہ کیارا اڈوانی کے ساتھ کام کرتے نظر آئیں گے۔
EPAPER
Updated: December 17, 2022, 1:38 PM IST | Mumbai
ٹیلی ویژن کے معروف اداکار موہت رینا فلم لیمب میں اداکارہ کیارا اڈوانی کے ساتھ کام کرتے نظر آئیں گے۔
(ایجنسی): ٹیلی ویژن کے معروف اداکار موہت رینا فلم لیمب میں اداکارہ کیارا اڈوانی کے ساتھ کام کرتے نظر آئیں گے۔کیارا اڈوانی جلد ہی ہدایت کار وجے لالوانی کی فلم میں نظر آئیں گی۔ یہ ایک تھرلر فلم ہے جس کا نام لیمب ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ اس فلم میںکیارا کے مد مقابل ٹی وی سیریل ’دیووں کے دیو مہادیو‘فیم موہت رینا کو کاسٹ کیا گیا ہے۔ اس تھریلر ڈرامے کی کہانی کیارا کے کردار کے اردگرد ہو گی لیکن موہت بھی فلم میں ایک زبردست کردارنبھاتےنظر آئیں گے۔ فلم کی شوٹنگ اگلے سال اپریل سے شروع ہوگی۔