Inquilab Logo

مرنال نےمداح کے شادی کے پیغام کو رد کردیا

Updated: March 01, 2023, 12:40 PM IST | Mumbai

اداکارہ مرنال ٹھاکر نے اپنی حالیہ انسٹاگرام پوسٹ پر ایک پرستار کی جانب سے شادی کے پیغام پر دو ٹوک الفاظ میں کہہ دیا میری طرف سے نہ ہے۔

photo;INN
تصویر :آئی این این

اداکارہ مرنال ٹھاکر نے اپنی حالیہ انسٹاگرام پوسٹ پر ایک پرستار کی جانب سے شادی کے پیغام پر دو ٹوک الفاظ میں کہہ دیا میری طرف سے نہ ہے۔  اس سے قبل اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم سے ہندی، مراٹھی اور تیلگو فلموں کی اداکارہ مرونال ٹھاکر نے ایک سلوموشن ویڈیو کیپچرڈ پوسٹ کی تھی۔ اس کلپ میں  وہ مختلف پوز کے ذریعے اپنی جیولری دکھا رہی تھیں۔  ویڈیو میں۳۰؍ سالہ مرنال ایک کاؤچ پر بیٹھی تھیں اور انہوں  نے اپنے کمرے کی اندرونی جھلک بھی دکھائی۔ اس موقع پر جہاں دیگر افراد نے کمنٹس کئے وہیں عالیہ بھٹ کی والدہ سونی رزدان نے لکھا، بہت شاندار اور خوبصورت۔ ایک مداح  نے اسے دیکھ کہ کہا کہ میری طرف سے رشتہ پکا، جس پر بالی ووڈ اداکارہ مرونال نے جواب دیا میری طرف سے نہ ہے۔

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK