Inquilab Logo

سلمان خان ’بگ باس۔۱۴‘ کی میزبانی کیلئے ۱۶؍ کروڑ روپے معاوضہ لیں گے

Updated: July 12, 2020, 10:46 AM IST | Agency | Mumbai

دَبَنگ خان سلمان ’بگ باس سیزن۔۱۴؍ کی میزبانی کیلئے ۱۶؍ کروڑ روپے فیس وصول کرسکتے ہیں۔ ’ بگ باس‘ کا ۱۳؍ واں سیزن سب سے زیادہ دھماکہ دار شو رہا تھا

Salman Khan - Pic : INN
سلمان خان ۔ تصویر : آئی این این

دَبَنگ خان سلمان ’بگ باس سیزن۔۱۴؍ کی میزبانی کیلئے ۱۶؍ کروڑ روپے فیس وصول کرسکتے ہیں۔ ’ بگ باس‘ کا ۱۳؍ واں سیزن سب سے زیادہ دھماکہ دار شو رہا تھا۔ یہ شو نہ صرف ناظرین کو پسند آیا، بلکہ ٹی وی اور بالی ووڈ کے متعدد فنکار بھی ’بگ باس۔۱۳‘ کے دیوانے ہوگئے تھے۔ ’بگ باس۔۱۴‘ کیلئے تیاریاں شروع ہوچکی ہیں جس کی میزبانی ایک بار پھر سلمان ہی کریں گے۔ ایسا خیال ہے کہ ’بگ باس۔۱۴‘ اکتوبر سے شروع ہوسکتا ہے۔ سلمان نے اس سیزن کیلئے اپنی فیس میں اضافہ کردیا ہے اور اب وہ ہر ایپی سوڈ کیلئے ۱۶؍ کروڑ روپے فیس لینے والے ہیں۔ انہوں نے ’بگ باس۔۱۳؍ کیلئے۱۲؍ تا ۱۴؍ کروڑ روپے فیس وصول کی تھی

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK