Inquilab Logo

انڈیاز بیسٹ ڈانسر۳؍ کے ’ٹاپ۵؍‘ مل گئے

Updated: September 30, 2023, 9:45 AM IST | Agency | Mumbai

سونی انٹرٹینمنٹ ٹیلی ویژن کےشو انڈیاز بیسٹ ڈانسر۳؍کے ’ٹاپ۵؍‘ فائنلسٹ مل گئے ہیں۔

`Top 5` finalists of India`s Best Dancers 3.Photo. INN
انڈیاز بیسٹ ڈانسر۳؍ کے `ٹاپ۵` ۔ تصویر:آئی این این

سونی انٹرٹینمنٹ ٹیلی ویژن کےشو انڈیاز بیسٹ ڈانسر۳؍کے ’ٹاپ۵؍‘ فائنلسٹ مل گئے ہیں۔ اب، فائنل کی دوڑمیں ، رئیلٹی ڈانس شو کو’ٹاپ۵؍‘ فائنلسٹ مل گئے ہیں ۔ کوریوگرافر کارتک راجہ کے ساتھ انکیت چوہان، کوریوگرافر آکاش تھاپا کے ساتھ انجلی ممگئی، کوریوگرافر بھاونا کھنڈوجا کے ساتھ سمرپن لاما، کوریوگرافر پنکج تھاپا کے ساتھ وپل کھنڈپال اور کوریوگرافر وویک چاچیرے کے ساتھ شیوانشو سونی انڈیا ز بیسٹ ڈانسر کا سب سے باوقار ٹائٹل جیتنے کی پوری کوشش کرتے نظر آئیں گے۔

 

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK