Inquilab Logo Happiest Places to Work

اسٹائلش ہینڈ بیگز خواتین کی الماری کا حصہ بن سکتے ہیں

Updated: Sep 9, 2023, 4:23 PM IST | Tamanna Khan

ہینڈ بیگز زمانۂ قدیم ہی سے خواتین کے طرز زندگی کا اہم حصہ رہا ہے البتہ اس کی ہیئت اور سائز وغیرہ بدلتی رہی ہے۔ دور حاضر میں ہینڈ بیگز کے کئی ڈیزائن بازار میں دستیاب ہیں جن میں سے چند یہ ہیں۔ تمام تصاویر: آئی این این، یوٹیوب

X میسنجر بیگ (Messenger Bags) لمبے، موٹے اور چوکور بیگ جس کا اسٹریپ بھی چوڑائی میں موٹا ہوتا ہے۔ یہ بیگ ڈاکیہ کے بیگ جیسا لگتا ہے۔ اسے اے لائن کُرتے کے ساتھ استعمال کریں۔
1/9

میسنجر بیگ (Messenger Bags) لمبے، موٹے اور چوکور بیگ جس کا اسٹریپ بھی چوڑائی میں موٹا ہوتا ہے۔ یہ بیگ ڈاکیہ کے بیگ جیسا لگتا ہے۔ اسے اے لائن کُرتے کے ساتھ استعمال کریں۔

X بیگ پیک پرس (Backpack Purse) یہ چھوٹے بڑے ہر سائز میں دستیاب ہوتا ہے۔ پیٹھ پر لٹکایا جاتا ہے۔ کالج کی لڑکیوں کی پہلی پسند ہے۔ یہ کسی بھی لباس کے ساتھ استعمال کیا جاسکتا ہے۔
2/9

بیگ پیک پرس (Backpack Purse) یہ چھوٹے بڑے ہر سائز میں دستیاب ہوتا ہے۔ پیٹھ پر لٹکایا جاتا ہے۔ کالج کی لڑکیوں کی پہلی پسند ہے۔ یہ کسی بھی لباس کے ساتھ استعمال کیا جاسکتا ہے۔

X بیرل بیگ (Barrel Bag) بیرل بیگ چھوٹے سائز کا بیضوی شکل کا ہوتا ہے۔ اسے شاپنگ کے دوران استعمال کیا جاسکتا ہے۔ یہ لانگ ڈریس اور فارمل ڈریس کے ساتھ بھی استعمال کرسکتی ہیں۔
3/9

بیرل بیگ (Barrel Bag) بیرل بیگ چھوٹے سائز کا بیضوی شکل کا ہوتا ہے۔ اسے شاپنگ کے دوران استعمال کیا جاسکتا ہے۔ یہ لانگ ڈریس اور فارمل ڈریس کے ساتھ بھی استعمال کرسکتی ہیں۔

X کلچ بیگ (Clutch Bag) چھوٹے اور فلیٹ ہینڈ بیگ جس میں کوئی ہینڈل یا اسٹرپ نہیں ہوتا ہے۔ تقریب یا شادی میں بھاری بھرکم لباس کے ساتھ خوب جچتا ہے۔ البتہ اس پرس میں جگہ کم ہوتی ہے۔
4/9

کلچ بیگ (Clutch Bag) چھوٹے اور فلیٹ ہینڈ بیگ جس میں کوئی ہینڈل یا اسٹرپ نہیں ہوتا ہے۔ تقریب یا شادی میں بھاری بھرکم لباس کے ساتھ خوب جچتا ہے۔ البتہ اس پرس میں جگہ کم ہوتی ہے۔

X ہوبو بیگ (Hobo Bag) پیالے کی طرح گول بیگ کے اسٹریپ کی چوڑائی موٹی اور لمبائی چھوٹی ہوتی ہے۔ یہ رات کے وقت کسی بھی تقریب کیلئے استعمال کیا جاسکتا ہے، اس میں کافی جگہ ہوتی ہے۔
5/9

ہوبو بیگ (Hobo Bag) پیالے کی طرح گول بیگ کے اسٹریپ کی چوڑائی موٹی اور لمبائی چھوٹی ہوتی ہے۔ یہ رات کے وقت کسی بھی تقریب کیلئے استعمال کیا جاسکتا ہے، اس میں کافی جگہ ہوتی ہے۔

X اینولپ بیگ (Envelope Bag) یہ لفافے کی طرح چھوٹا اور لمبا بیگ ہوتا ہے۔ اس میں اسٹریپ نہیں ہوتا ہے۔ یہ ساڑھی کے ساتھ استعمال کیا جاسکتا ہے۔ اس میں آپ صرف اپنا موبائل فون رکھ سکتی ہیں۔
6/9

اینولپ بیگ (Envelope Bag) یہ لفافے کی طرح چھوٹا اور لمبا بیگ ہوتا ہے۔ اس میں اسٹریپ نہیں ہوتا ہے۔ یہ ساڑھی کے ساتھ استعمال کیا جاسکتا ہے۔ اس میں آپ صرف اپنا موبائل فون رکھ سکتی ہیں۔

X منی ڈیور (Mini Dior) بے حد چھوٹا کلچ کی طرح کا بیگ، جس پر بیڈس، کریسٹل یا اسٹون کا کام ہوتا ہے۔ یہ پارٹی پرس کہلاتا ہے۔ البتہ اس میں کم سامان آتا ہے مگر اسٹائلش لک دیتا ہے۔
7/9

منی ڈیور (Mini Dior) بے حد چھوٹا کلچ کی طرح کا بیگ، جس پر بیڈس، کریسٹل یا اسٹون کا کام ہوتا ہے۔ یہ پارٹی پرس کہلاتا ہے۔ البتہ اس میں کم سامان آتا ہے مگر اسٹائلش لک دیتا ہے۔

X کراس باڈی فلیپ بیگ (Crossbody Flap Bag) درمیانی سائز کے بیگ کا اسٹریپ کو کاندھے پر کراس کرکے ڈالا جاتا ہے۔ اس میں آپ کا کئی سامان آسکتا ہے۔ یہ میکسی یا اے لائن لباس کے ساتھ اچھا لگتا ہے۔
8/9

کراس باڈی فلیپ بیگ (Crossbody Flap Bag) درمیانی سائز کے بیگ کا اسٹریپ کو کاندھے پر کراس کرکے ڈالا جاتا ہے۔ اس میں آپ کا کئی سامان آسکتا ہے۔ یہ میکسی یا اے لائن لباس کے ساتھ اچھا لگتا ہے۔

X ریسٹلیٹ (Wristlet) یہ پاؤچ جیسا پرس ہوتا ہے۔ اس میں چھوٹا سا لوپ بنا ہوتا ہے۔ اسے کلائی پر پہنا جاتا ہے۔ اسے لانگ ڈریس اور پلازو کے ساتھ استعمال کیا جاسکتا ہے۔
9/9

ریسٹلیٹ (Wristlet) یہ پاؤچ جیسا پرس ہوتا ہے۔ اس میں چھوٹا سا لوپ بنا ہوتا ہے۔ اسے کلائی پر پہنا جاتا ہے۔ اسے لانگ ڈریس اور پلازو کے ساتھ استعمال کیا جاسکتا ہے۔

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK