Inquilab Logo

تمام ڈیجیٹل نیوز میڈیا ایف ڈی آئی کے بارے میں معلومات دیں

Updated: November 17, 2020, 8:43 AM IST | Agency | New Delhi

حکومت نے ۲۶ فیصد فارن ڈائرکٹ انویسٹمنٹ (ایف ڈی آئی) کرنے والی تمام ڈائیلاگ کمیٹیوں سمیت نیوز ویب سائٹ اور دیگر ڈیجیٹل نیوز ذرائع کو ایک مہینہ کے اندر اس سرمایہ کاری کے بارے میں تمام معلومات انفارمیشن براڈکاسٹنگ وزارت کو دینے کے لئے کہا ہے۔

Digital Media
ڈیجیٹل میڈیا

حکومت نے ۲۶ فیصد فارن ڈائرکٹ انویسٹمنٹ (ایف ڈی آئی) کرنے والی تمام ڈائیلاگ کمیٹیوں سمیت نیوز ویب سائٹ اور دیگر ڈیجیٹل نیوز ذرائع کو ایک مہینہ کے اندر اس سرمایہ کاری کے بارے میں تمام معلومات انفارمیشن براڈکاسٹنگ وزارت کو دینے کے لئے کہا ہے۔
اطلاعات و نشریات کی وزارت کی طرف سے آج شام جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ حکومت نے  18ستمبر 2019کو ۲۶ فیصد راست سرمایہ کاری کرنے کا فیصلہ کیا تھا اس کے تحت جس کسی بھی ڈیجیٹل نیوز کے ذریعہ میں ۲۶ فیصد غیرملکی سرمایہ کاری ہوئی ہے وہ اپنی کمپنی کی ہر معلومات حکومت کو ایک مہینہ میں دے۔ اگر کسی ڈیجیٹل نیوز کمپنی میں ۲۶ فیصد سے زیادہ سرمایہ کاری ہوئی ہے تو وہ بھی تمام معلومات دے تاکہ اسے کم کرکے ۲۶ فیصد کیا جاسکے۔

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK