ئی اے ایس افسر نیاز خان نے کہا کہ ’’ بالی ووڈ نے ملکی ثقافت کو تباہ کیا ہے اور ملک کے نوجوانوں میں منفی سوچ کو پروان چڑھایا ہے ۔
EPAPER
Updated: June 09, 2023, 5:49 PM IST | New Delhi
ئی اے ایس افسر نیاز خان نے کہا کہ ’’ بالی ووڈ نے ملکی ثقافت کو تباہ کیا ہے اور ملک کے نوجوانوں میں منفی سوچ کو پروان چڑھایا ہے ۔
آئی اے ایس افسر نیاز خان نے کہا کہ ’’ بالی ووڈ نے ملکی ثقافت کو تباہ کیا ہے اور ملک کے نوجوانوں میں منفی سوچ کو پروان چڑھایا ہے ۔ مذہبی تبدیلی کیلئے بھی بالی ووڈ کی تیار کردہ فلمیں ذمہ دار ہیںاو ریہاں سے ہی اس کی شروعات ہوئی ہے۔ کسی بھی صورت میں تبدیلی مذہب درست نہیں ہے۔ ہم کسی کا مذہب تبدیل نہیں کرواسکتے۔ ہم جمہوری ملک کی قوم ہیںجہاں تما م مذاہب مختلف ہیں۔میں سمجھتاہوں کہ تبدیلی مذہب مناسب نہیں ہے۔‘‘
فلموں کے سبب لوگ مغربی ثقافت کو اپناتے ہیں جو ہماری تہذیب کو ختم کر رہا ہےاورہماری نسلو ں کو تباہ کررہا ہے ۔ بالی ووڈ کی فلموں کا لوگوں پر منفی اثر ہو رہا ہے ۔ بالی ووڈ پر سختی کرنے کی ضرورت ہے ۔