Inquilab Logo

پروجیکٹ میں توسیع کے بعد بی جےپی کو ۱۰۰؍ کروڑ کا عطیہ

Updated: March 26, 2024, 10:53 AM IST | Inquilab News Network | New Delhi

راجستھان میں ویدانتاکی ذیلی کمپنیوں کے لائسنس میں اکتوبر میں توسیع ہوئی اور نومبر میں الیکٹورل بونڈ خریدے گئے۔

Photo: INN
تصویر : آئی این این

 بجنور  کے سپرنٹنڈنٹ  آف پولیس نیرج جادون نے  مذکورہ ویڈیو کے حوالے سے شرپسندوں کو متنبہ کیا کہ ’’ہولی ایک مبارک تہوار ہے، کسی کو ہراساں نہ کریں، کسی کو زبردستی رنگ نہ لگائیں، قانون کی خلاف ورزی کرنےوالوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔‘‘معروف اداکارہ سوارا بھاسکر نے ویڈیو پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ’’ایسے واقعات ہندوتہواروں کے تقدس کو پامال کردیتے ہیں۔ یہ اس بات کا بھی مظہر ہیں کہ ایسے عناصر کو برسراقتدار طبقہ کی جانب سے کھلی چھوٹ دے رکھی گئی ہے۔‘‘یاد رہے کہ پچھلے سال بھی دھام پور میں بھگت سنگھ چوک پرکچھ مسلم خواتین پر رنگین غبارے پھینکنےکا ویڈیو وائرل ہوا تھا۔ اس ویڈیو کو کئی سیاستدانوں نے بھی فیس بک پر شیئر کیا تھا تاہم اس وقت کوئی کارروائی نہیں ہوئی تھی۔ 

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK