Inquilab Logo

روزنامہ انقلاب : مشکل حالات میں بھی آپ تک خبریں پہنچانے کیلئے پابندعہد

Updated: March 24, 2020, 6:28 PM IST | Inquilab News Network | Mumbai

ریاستی حکومت کی جانب سے نقل و حمل اور آمدورفت پر عائد کی گئی پابندیوں  کے پیش نظر اپنے اخبار فروشوں کا تحفظ ہماری ترجیحات میں شامل ہے۔

The Inquilab - Pic : Inquilab
انقلاب ۔ تصویر : انقلاب

ریاستی حکومت کی جانب سے نقل و حمل اور آمدورفت پر عائد کی گئی پابندیوں  کے پیش نظر اپنے اخبار فروشوں کا تحفظ ہماری ترجیحات میں شامل ہے۔انقلاب کے تجربہ کارصحافیوں ا ورقابل اعتماد ٹیم کے ذریعہ تازہ ترین اور مصدقہ خبروں نیز معلوماتی فیچرس اور مضامین کیلئے دیکھیں ہماراای پیپر

https://epaper.inquilab.com

ذرائع نقل وحمل کے بحال ہوتےہی اخبار آپ  کے ہاتھوں میں ہوگا۔

مشکل اور غیر معمولی حالات میں بھی انقلاب کی جانب سے خبروں کی ترسیل کا سلسلہ بلا تعطل جاری ہے
 عزیز قارئین!
 اس مشکل  وقت میں جب  حالات سے نمٹنے کیلئے  احتیاطی تدابیر کے طور پر  نقل و حمل کے ذرائع موقوف  ہونے  کے باوجود ہم نہیں چاہتے کہ قارئین روزانہ کی خبروں سے محروم رہیں اس لئے  ہمیشہ کی طرح آپ تک  قابل اعتماد، مصدقہ اور منتخب خبریں نیز معلوماتی فیچر اور مضامین  پہنچانے کا سلسلہ  جاری رکھے ہوئے ہیں۔
 انقلاب کا تجربہ کار ادارتی عملہ بشمول رپورٹرس کی ٹیم مسلسل مصروف عمل ہے،تاکہ انقلاب آپ کو باخبر رکھ سکے اور آپ کے ذوق مطالعہ کی  تسکین ممکن ہو۔ 
ہماری خبروں کیلئے دیکھیں

تازہ ترین اور بریکنگ نیوز کیلئے انقلاب کی ویب سائٹ پر وزٹ کریں

www.inquilab.com

ای پیپر کیلئے اس سائٹ پر کلک کریں

epaper.inquilab.com

ٹویٹر پر فالو کریں 

@theinquilabin

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK