Inquilab Logo Happiest Places to Work

ہندوستان کی سات بڑی سونے کی کانیں، ہر سال نکلتا ہے سونا

Updated: Aug 13, 2025, 9:45 PM IST | Abdul Kareem

اس بات کی تصدیق کی گئی ہے کہ مدھیہ پردیش کے جبل پور ضلع میں زمین کے اندر بہت زیادہ سونے کے ذخائر پائے گئے ہیں۔ ابتدائی سروے بتاتے ہیں کہ یہ سونا تقریباً۱۰۰؍ ہیکٹر پر پھیلا ہوا ہے اور اس کی مقدار لاکھوں ٹن تک ہو سکتی ہے۔ اگر یہ پوری طرح سے ثابت ہو جاتا ہے تو جبل پور کو ملک کے سب سے بڑے معدنی مرکز میں شامل کیا جا سکتا ہے اور یہاں کی معیشت میں بڑی تبدیلی لا سکتی ہے۔تصاویر: آئی این این

X جبل پور کی سرزمین میں سونے کا خزانہ:مدھیہ پردیش کے جبل پور ضلع میں زمین کے نیچے سونے کے بڑے ذخائر ملے ہیں۔ یہ دریافت علاقے کی تقدیر بدل سکتی ہے۔
1/8

جبل پور کی سرزمین میں سونے کا خزانہ:مدھیہ پردیش کے جبل پور ضلع میں زمین کے نیچے سونے کے بڑے ذخائر ملے ہیں۔ یہ دریافت علاقے کی تقدیر بدل سکتی ہے۔

X سونا۱۰۰؍ ہیکٹر پر پھیلا ہوا ہے: سروے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ سونا تقریباً۱۰۰؍ ہیکٹر پر پھیلا ہوا ہے اور اس کی مقدار لاکھوں ٹن تک ہوسکتی ہے۔
2/8

سونا۱۰۰؍ ہیکٹر پر پھیلا ہوا ہے: سروے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ سونا تقریباً۱۰۰؍ ہیکٹر پر پھیلا ہوا ہے اور اس کی مقدار لاکھوں ٹن تک ہوسکتی ہے۔

X سونا   ہندوستان کا قیمتی  زیور:شادیاں، تہوار اور سرمایہ کاری سونا ہندوستانی ثقافت کا ایک اہم حصہ ہے۔
3/8

سونا   ہندوستان کا قیمتی  زیور:شادیاں، تہوار اور سرمایہ کاری سونا ہندوستانی ثقافت کا ایک اہم حصہ ہے۔

X ہندوستان کے سونے کے ذخائر:۳۱؍مارچ۲۰۲۵ء تک ہندوستان میں سونے کے کل تخمینی ذخائر تقریباً۵۸ء۸۷۹؍  میٹرک ٹن ہیں۔
4/8

ہندوستان کے سونے کے ذخائر:۳۱؍مارچ۲۰۲۵ء تک ہندوستان میں سونے کے کل تخمینی ذخائر تقریباً۵۸ء۸۷۹؍  میٹرک ٹن ہیں۔

X ہٹی گولڈ مائنز، کرناٹک: ملک کی سب سے قدیم اور سب سے بڑی سونے کی کان۔ ہر سال تقریباً۸ء۱؍ ٹن سونا نکالا جاتا ہے، اس کی تاریخ ۲۰۰۰؍ سال  پرانی ہے۔
5/8

ہٹی گولڈ مائنز، کرناٹک: ملک کی سب سے قدیم اور سب سے بڑی سونے کی کان۔ ہر سال تقریباً۸ء۱؍ ٹن سونا نکالا جاتا ہے، اس کی تاریخ ۲۰۰۰؍ سال  پرانی ہے۔

X کولار گولڈ فیلڈز(کے جی ایف): برطانوی دور حکومت میں۱۸۸۰ء میں شروع ہوئی،۲۰۰۱ء تک تقریباً۸۰۰؍ ٹن سونا نکالا گیا۔ اب اسے نئی ٹیکنالوجی کے ساتھ دوبارہ شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔
6/8

کولار گولڈ فیلڈز(کے جی ایف): برطانوی دور حکومت میں۱۸۸۰ء میں شروع ہوئی،۲۰۰۱ء تک تقریباً۸۰۰؍ ٹن سونا نکالا گیا۔ اب اسے نئی ٹیکنالوجی کے ساتھ دوبارہ شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔

X سون بھدر، اتر پردیش: ۲۰۲۰ء میں سونے کے ممکنہ ذخائر دریافت ہوئے۔ مستقبل میں یوپی کا سونے کا مرکز بن سکتا ہے۔
7/8

سون بھدر، اتر پردیش: ۲۰۲۰ء میں سونے کے ممکنہ ذخائر دریافت ہوئے۔ مستقبل میں یوپی کا سونے کا مرکز بن سکتا ہے۔

X آندھرا پردیش کی سونے کی کانیں: رامگیری گولڈ فیلڈ اور چگرگنٹا بسناتھم، دونوں تاریخی اور امید افزا مقامات ہیں۔
8/8

آندھرا پردیش کی سونے کی کانیں: رامگیری گولڈ فیلڈ اور چگرگنٹا بسناتھم، دونوں تاریخی اور امید افزا مقامات ہیں۔

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK