Inquilab Logo

A R rahman

اے آر رحمٰن نے آسکر کیلئےووٹ دیا

عالمی شہرت یافتہ ہندوستانی موسیقار اے آر رحمٰن نے آسکر ایوارڈس۲۰۲۳ءکیلئے اپنا ووٹ کاسٹ کردیاہے ۔

January 23, 2023, 1:04 PM IST

اے آر رحمان ہندوستان میں بافٹا کے سفیرمقرر

برطانوی اکیڈمی آف فلم اینڈ ٹیلی ویژن آرٹس (بافٹا) نے پیر کو نیٹ فلکس کے تعاون سے درخواستوں کےافتتاح کااعلان کرتے ہوئے ہندوستانی موسیقار اور گلوکار اے آر رحمان کو ۲۱۔ ۲۰۲۰ء کے لئے اپنا سفیر مقرر کیا ہے

December 02, 2020, 10:14 AM IST

موسیقی کا جادوگر، اے آر رحمان

 ہندوستان میں جب بھی موسیقی کی تاریخ لکھی جائے گی، اللہ رکھا رحمان جنہیں عام طور پر اے آر رحمان کے طور پر جانا جاتا ہے، کے تذکرے کے بغیر مکمل نہیں ہوگی۔ انہوںنے ہندوستانی موسیقی کو بین الاقوامی سطح پر خصوصی شناخت دلائی ہے۔جنوبی ہندستان کے چنئی میں۶؍ جنوری کو ایک متوسط گھرانے میں پیدا ہوئے اے آر رحمان کے والد آر کے شنکر کیرالا فلم انڈسٹری میں تمل اور دیگر زبان کی فلموں میں موسیقار تھے۔ رحمان بھی اپنے والد کی طرح ہی موسیقار بننا چاہتےتھے۔

December 20, 2019, 9:51 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK