عالمی شہرت یافتہ ہندوستانی موسیقار اے آر رحمٰن نے آسکر ایوارڈس۲۰۲۳ءکیلئے اپنا ووٹ کاسٹ کردیاہے ۔
Updated: January 23, 2023, 1:04 PM IST | Mumbai
عالمی شہرت یافتہ ہندوستانی موسیقار اے آر رحمٰن نے آسکر ایوارڈس۲۰۲۳ءکیلئے اپنا ووٹ کاسٹ کردیاہے ۔
عالمی شہرت یافتہ ہندوستانی موسیقار اے آر رحمٰن نے آسکر ایوارڈس۲۰۲۳ءکیلئے اپنا ووٹ کاسٹ کردیاہے ۔اے آر رحمٰن نے انسٹاگرام پر آسکر ایوارڈس کیلئے اپنا ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد اکیڈمی کی طرف سے موصول ہونے والے ای میل کا اسکرین شاٹ شیئر کیا ہے۔دو مرتبہ آسکر ایوارڈ جیتنے والے نامور موسیقار نے اپنے پوسٹ کے کیپشن میں وکٹری کے سائن والے ایموجی کا استعمال بھی کیا ہے۔اے آر رحمٰن کے اس انسٹاگرام پوسٹ پر مداح ان کی خوب تعریفیں کرتے اور اپنی نیک خواہشات کا اظہار کرتے نظر آرہے ہیں۔