EPAPER
طالبان کےحکام نے اطلاع دی ہے کہ مغربی افغانستان کے غور قصبے میں موسلادھار بارش کے سبب سیلاب آگیا جس کے نتیجے میں تقریباً ۵۰؍ افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔ گھور قصبے کے گورنر کے ترجمان عبدالوحید حماس نے کہا کہ درجنوں افراد گمشدہ ہیں اور سیکڑوں گھر بہہ گئے ہیں۔
May 18, 2024, 2:50 PM IST
گھروں اور اسکولوں کےعلاوہ کھیلنے کے میدان بھی تباہ۔ بغلان، تخار، بدخشاں ،غور اور دیگر صوبوں میں ۳۳۰؍ سے زائد افراد ہلاک۔
May 15, 2024, 10:21 AM IST
شمالی افغانستان کے بغلان صوبے میں موسمی بارش سے آنے والے سیلاب کے نتیجے میں امدادی ٹیموں کو خوراک اور دیگر امدادی سامان لے کر متاثرہ علاقوں میں روانہ کر دیا گیا ہے۔ حکام کی توجہ ریسکیو آپریشن پر ہے اور وہ بعد میں جانی اور مالی نقصانات کے بارے میں مزید درست اعداد و شمار فراہم کریں گے۔
May 11, 2024, 5:21 PM IST
اسمتھ کو ٹیم میں شامل نہیں کیا گیا۔ آئی پی ایل میں دھوم مچانے والے نوجوان طوفانی بلے باز جیک فریزر میک گرک کو بھی جگہ نہیں دی گئی۔
May 02, 2024, 12:28 PM IST