• Fri, 23 October, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

Airline

سعودی عرب کے حالات کے پیش نظرایئرلائنز کا اپنی خدمات ۲۴؍ اکتوبرتک روکنے کا فیصلہ

مسافروں اورمعتمرین کی حفاظت کے پیش نظر یہ قدم اٹھایا گیا۔ ٹور آپریٹرس کے مطابق عمرہ گروپ بھیجنے کا سلسلہ ملتوی۔ خود معتمرین بھی اسی کےحق میں ہیں۔

October 17, 2026, 1:41 PM IST

ایئر فرانس: مسلم اکثریتی ممالک کے پائلٹوں کے اسرائیلی فضائی حدود استعمال پر روک

فرانس کی قومی ایئر لائن ایئر فرانس نے اسرائیل کی جانب سے عائد کی گئی ان نئی پابندیوں کی تعمیل کا فیصلہ کیا ہے جن کے تحت ان ۳۱؍ مسلم اکثریتی ممالک کی بنیادی یا دُہری شہریت رکھنے والے پائلٹوں اور کیبن کرو کے اراکین کے اسرائیلی فضائی حدود میں داخلے یا پرواز پر پابندی لگا دی گئی ہے جن کے تل ابیب کے ساتھ باضابطہ سفارتی تعلقات نہیں ہیں۔

October 15, 2026, 7:53 PM IST

انڈیگو طیارے میں موبی کنز کے مخصوص پاور بینک پر پابندی عائد

انڈیگو کی پرواز میں پاور بینک سے آگ لگنے کے واقعے کے بعد ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سول ایوی ایشن (ڈی جی سی اے) نے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے موبی کنز (Mobikins) کے مخصوص ماڈل ایم کے-پی بی-04 (MK-PB-04) پاور بینک کو ہندوستان کے اندر چلنے والی اور ہندوستان آنے یا یہاں سے روانہ ہونے والی تمام پروازوں میں لے جانے اور سامان کے طور پر منتقل کرنے پر پابندی عائد کردی ہے۔

October 14, 2026, 9:38 PM IST

سعودی ایئرپورٹس بحران: عمرہ متاثر، یو اے ای میں بکنگ کم، بنگلہ دیشی مسافر پریشان

ریاض کے کنگ خالد بین الاقوامی ہوائی اڈے کی بندش اور پروازوں کی معطلی نے عمرہ زائرین کے سفر کو غیر یقینی صورت حال سے دوچار کردیا ہے۔ متحدہ عرب امارات میں ٹریول ایجنٹوں کے مطابق عمرہ کی پوچھ گچھ اور بکنگ میں کمی آئی ہے، جبکہ بنگلہ دیش میں ۸۲؍ براہ راست اور رابطہ پروازیں متاثر ہونے سے ۱۳۰۷۱؍ مسافروں کے سفر میں خلل پڑا ہے۔ ہندوستانی اور متعدد بین الاقوامی فضائی کمپنیوں نے بھی سعودی عرب کے لیے اپنی خدمات معطل یا محدود کردی ہیں۔

October 14, 2026, 3:50 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK