Inquilab Logo Happiest Places to Work

Akash Deep

آکاش دیپ نے روہت شرما کو بہترین کپتان قرار دیا

ٹیم انڈیا کے گیندباز نے آسٹریلیائی دورے کو یادگار بتاتے ہوئے کہا کہ بارڈر گاوسکر ٹرافی میں بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا،بمراہ کو مختلف قسم کا گیندباز کہا۔

January 17, 2025, 1:05 PM IST

میلبورن میں روہت شرما اور آکاشدیپ مشقی سیشن میں زخمی ہوئے

ہندوستانی کپتان روہت شرما اور تیز گیند باز آکاشدیپ اتوار کو میلبورن کرکٹ گراؤنڈ (ایم سی جی) میں مشق کے دوران زخمی ہوگئے۔

December 23, 2024, 11:28 AM IST

راہل، جڈیجا اور آکاش دیپ نے ٹیم انڈیا کو تباہی سے بچایا

ہندوستان نے پہلی اننگز میں ۹؍ وکٹ پر ۲۵۲؍رن بنائے۔ جڈیجا اور راہل کی نصف سنچری۔ ہندوستان اب بھی ۱۹۳؍رن پیچھے۔

December 18, 2024, 11:31 AM IST

روٹ کی سنچری سے انگلینڈ مضبوط، آکاش دیپ نے جلوہ بکھیرا

مڈل آرڈر بلے باز جو روٹ کی۱۰۶؍ رن کی سنچری کی بدولت انگلینڈ نے ہندوستان کے خلاف چوتھے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن کا کھیل ختم ہونے تک ۷؍ وکٹ پر۳۰۷؍رن بنا کر میچ پر مضبوط گرفت حاصل کرلی  ہے۔

February 24, 2024, 10:45 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK