Inquilab Logo

Allahabad

متھرا شاہی عیدگاہ مسجد کیس، الٰہ آباد ہائی کورٹ میں فیصلہ محفوظ

مسلم فریق نےعرضیوں کے جوازپرسوال اُٹھائے، ہندو فریق نے وقف ایکٹ اور عبادتگاہ قانون کو ناقابل نفاذبتایا۔

June 01, 2024, 8:09 AM IST

یو پی: رامپور کی ایک عدالت نے اعظم خان کو ۸؍ سال پرانے معاملے میں مجرم قرار دیا

اترپردیش کے رام پور کی ایک عدالت نے آج سماجوادی پارٹی کے لیڈر اعظم خان کو ۸؍ سال پرانے معاملے میں مجرم قرار دیا ہے جس میں انہوں نے مبینہ طور پر ایک شخص کو مارا پیٹا تھا اور گھر خالی کرنے کیلئے اس کے ساتھ زبردستی کی تھی۔

May 30, 2024, 4:56 PM IST

اترپردیش: دہشت گرد تنظیموں سے وابستگی کے الزام میں قید ۱۱؍ مسلمانوں کو ضمانت

منگل کو الہ آباد ہائی کورٹ کی لکھنؤ بنچ نے انسداد دہشت گردی اسکواڈ کے ذریعہ کالعدم تنظیم القاعدہ اور اس کے ہندوستانی ہم منصبوں کے ساتھ مبینہ طور پر ملوث ہونے کے الزام میں گرفتار کئے گئے ۱۱؍ مسلمانوں کو یہ کہتے ہوئے ضمانت دی کہ ’’استغاثہ ثبوت پیش نہیں کرسکا ہے۔‘‘

May 16, 2024, 6:02 PM IST

شاہی عیدگاہ معاملہ: ہندو فریق نے ۱۹۶۸ء کے سمجھوتے کو دھوکہ قرار دیا

شاہی عیدگاہ معاملے پر گزشتہ دن ہندو فریق نے عدالت میں دعویٰ کیا کہ ۱۹۶۸ء کے سمجھوتے کے ایک حصے کے طور پر مندر کمیٹی نے زمین کا وہ متنازع حصہ چھوڑ دیا تھا جس پر مسجد کھڑی ہے۔ مسلم فریق کی وکیل تسلیمہ عزیز احمدی نے اعادہ کیا کہ اس مقدمے میں حد بندی کی گئی ہے۔ انہوں نے نشاندہی کی کہ سمجھوتے کو چیلنج کرنے کی حد تین سال ہے اور موجودہ مقدمہ ۲۰۲۲ء میں دائر کیا گیا تھا۔

May 16, 2024, 2:54 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK