Inquilab Logo

American

’’رفح پر اسرائیل کے حملے سے حماس کا خاتمہ نہیں ہوگا‘‘

امریکی ٹی وی پروگرام میں وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے یہ انکشاف بھی کیا کہ اسرائیلی فوج نے شمالی غزہ میں جو علاقے چھوڑے ہیں ، حماس کے جنگجو وہاں واپس جاچکے ہیں۔

May 14, 2024, 10:04 AM IST

امریکی اور یورپی کمپنیاں چین کے مقابلے ہندوستان میں سرمایہ کاری بڑھا رہی ہیں

یورپی اور امریکی کمپنیاں ابھرتے ہوئے بازاروں میں ۳ء۴؍ ٹریلین ڈالرس تک کی سرمایہ کاری کریں گی۔

May 13, 2024, 11:03 AM IST

۲؍ سال گزرنے کے بعد بھی ہم انصاف سے محروم ہیں: شیریں ابوعاقلہ کی بھانجی

الجزیرہ کی صحافی شیریںابوعاقلہ کے قتل کی دوسری برسی کے موقع پر عر ب سینٹر ڈی سی میں فلسطین اسرائیل پروگرام کے ہیڈ یوسف منیر نے کہا کہ شیریں ابوعاقلہ کے قتل میں کم جوابدہی نے اسرائیل کیلئے غزہ میں مزید تشدد کے راستے ہموار کئے ہیں۔شیریں ابوعاقلہ کے اہل خانہ نے قانون سازوں اور عہدیداروں سے ملاقات اور اس مسئلے کے بارے میں گفتگو کرکے امریکہ پر اس کی موت پر احتساب کیلئے دباؤ ڈالا ہے۔ الجزیرہ کی صحافی کی بھانجی نے کہا کہ ۲؍ سال گزر گئے ہم اب بھی انصاف سے محروم ہیں۔

May 11, 2024, 8:49 PM IST

نیو یارک: میٹ گالا کی تقریب کے باہر فلسطین حامی مظاہرہ

نیو یارک شہر میں میٹ گالا تقریب اور کولمبیا یونیورسٹی کے صدر دروازے پر غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف مظاہروں کا انعقاد کیا گیا۔ مظاہرین نے مشہور تقریب امریکی فیشن نائٹ تک مارچ کیا۔ درجنوں گرفتار۔

May 07, 2024, 6:32 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK