EPAPER
انل دیشمکھ کے بیٹے اور پارٹی دونوں نے اس حملے کیلئے بی جے پی لیڈران کو ذمہ دار قرار دیا، بی جے پی رکن اسمبلی نے الٹا الزام لگایا کہ یہ حملہ فرضی ہے جو الیکشن جیتنے کیلئے خود انل دیشمکھ نے کروایا ہے
November 20, 2024, 7:24 AM IST
الیکشن کی گہماگہمی کے دوران چاندیوال کمیشن کے سربراہ کا انٹرویو ، سیاسی کھلبلی، سابق جج کا کہنا ہے کہ انہوں نےاپنی رپورٹ میں صرف یہ لکھا ہےکہ ’ثبوت نہیں ملے‘
November 14, 2024, 7:33 AM IST
ناگپور کے ۲؍ روزہ دورے پر سنجے راؤت کا بی جے پی پر لفظی حملہ، این سی پی (شردپوار ) کےلیڈر سابق وزیر داخلہ انیل دیشمکھ سے ملاقات کی۔
August 19, 2024, 2:03 PM IST
معطل افسر نے کہا کہ انل دیشمکھ اپنے پی اے کے ذریعے رشوت وصول کیا کرتے تھے۔ سوال اٹھایا گیا کہ ایک ملزم حراست میں رہ کر کس کے کہنے پر بیان دے رہا ہے ؟
August 04, 2024, 9:13 AM IST