• Tue, 03 November, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

Arts

’’رامائن۳‘‘بننےکا امکان، رنبیرنےانٹرویو میں بڑا اشارہ دے کرمداحوں کو حیران کردیا

فلم کی ریلیز سے قبل اداکار نے ایک انٹرویو کے دوران ایسا اشارہ دے دیا ہے جس سے شائقین میں یہ قیاس آرائیاں شروع ہوگئی ہیں کہ فلم صرف دو حصوں تک محدود نہیں رہے گی بلکہ اس کے تین حصے بھی بنائے جاسکتے ہیں۔ رنبیر کے اس بیان نے فلم کے مداحوں میں خاصا جوش پیدا کردیا ہے۔

November 03, 2026, 4:12 PM IST

پتانجلی کے خلاف تکارام منڈھے کی کارروائی، ۲۰ء۲۰ لاکھ روپے مالیت کا گھی ضبط

فوڈ سیفٹی کمشنر تکارام منڈھے کی قیادت میں چلائی گئی اس خصوصی مہم کے دوران پتانجلی آیوروید کے ۲۲۷۹ء۷ لیٹر گائے کے گھی کا ذخیرہ ضبط کیا گیا، جس کی مالیت تقریباً ۲۰ء۲۰ لاکھ روپے بتائی گئی ہے۔ یہ گھی چھترپتی سمبھاجی نگر میں کمپنی کے سپر ڈسٹری بیوٹر میسرز دیویا مہاوتارک کے یہاں سے ضبط کیا گیا۔

November 03, 2026, 3:05 PM IST

شاہ رخ خان اور دپیکا پڈوکون کی بے مثال کیمسٹری نے مداحوں کا دل جیت لیا

بالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان اور اداکارہ دپیکا پڈوکون کی جوڑی ایک بار پھر مداحوں کے درمیان موضوعِ بحث بن گئی ہے۔ دونوں اداکاروں کی آنے والی فلم ’’کنگ‘‘ کے پہلے گانے ’تو مل جائے‘ نے ریلیز ہوتے ہی شائقین کی توجہ اپنی جانب مبذول کرلی ہے۔

November 02, 2026, 3:09 PM IST

شاہ رخ خان کی فلم ’’کنگ‘‘ کو نئے موسیقار مل گئے، انیرودھ پروجیکٹ سے علاحدہ

بالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان کی آنے والی ایکشن فلم ’’کنگ‘‘ کے موسیقی کے شعبے میں اہم تبدیلی سامنے آئی ہے۔ معروف موسیقار انیرودھ روی چندر نے اپنی مصروفیات کے باعث فلم سے علیحدگی اختیار کرلی ہے۔

November 01, 2026, 6:16 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK