EPAPER
جیو اسٹوڈیو کی بھوجپوری فلم ’صنم مرے ہمراز‘ جس میں سپر اسٹار رتیش پانڈے شامل ہیں، ریلیز کے لیے تیار ہے۔اپنی کئی ہٹ بھوجپوری فلموں کےکامیاب پریمئرکےبعد،جیو اسٹوڈیو ایک بار پھررتیش پانڈے کے ساتھ فلم صنم میرے ہمراج کے ساتھ واپس آیا ہے۔
June 19, 2023, 4:32 PM IST
بھوجپوری اداکار یش کمار۔ ندھی جھا کی فلم `بیٹی نمبر -ون کا ورلڈ ٹیلی ویژن پریمئر ۳؍ اور ۴؍ جولائی کو بی فار یو بھوجپوری چینل پر ہوگا۔ یش کمارنےفلم کے حوالے سے اپنے سامعین سےخصوصی اپیل کی ہے اور کہا ہے کہ وہ یہ فلم اپنے گھروں میں پورے کنبے کے ساتھ ضرور دیکھیں۔
July 02, 2021, 1:47 PM IST