Inquilab Logo

Debate

راہل سےعوامی بحث کی تجویز پر مودی خاموش، تیجسوی اور اسمرتی کو میدان میں اتارا

دونوں لیڈروں نے سوال کیا کہ ’’راہل کون ہیں ؟ پی ایم اُن سے بحث کیوںکریںگے؟‘‘جے رام رمیش نے طنز کیا کہ ’’ وزیراعظم مودی ابھی ہمت نہیں جٹا پائے۔‘‘

May 13, 2024, 8:36 AM IST

مودی سے بحث کیلئے ۱۰۰؍ فیصد تیار ہوں مگر وہ تیار نہیں ہیں: راہل گاندھی

گزشتہ دن کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے لکھنؤ میں سنویدھان سمیلن میں کہا کہ ’’مَیں عوامی سطح پر وزیر اعظم نریندری مودی سے بحث کیلئے۱۰۰؍ فیصد تیار ہوں مگر مجھے یقین ہے کہ وہ مباحثے میں شرکت نہیں کریں گے۔‘‘ یاد رہے کہ جمعرات کو سابق ججوں اور صحافی نے دونوں لیڈران کو مباحثے کیلئے مکتوب روانہ کیا تھا جس کے جواب میں راہل گاندھی نے بیان دیا ہے۔

May 11, 2024, 6:40 PM IST

وزیر اعظم مودی اور راہل گاندھی کو کھلی بحث کی دعوت

ملک کی کچھ معروف شخصیات نے وزیر اعظم نریندر مودی اور کانگریس لیڈر راہل گاندھی کو کھلی بحث کے لئے مدعو کیا ہے۔

May 10, 2024, 11:06 AM IST

یامنی جادھو کی اُمیدواری پر عوام میں برہمی ، بدعنوانی کے الزامات موضوع ِ بحث

وزیراعلیٰ  ایکناتھ شندے کے انتخاب پر عوام میں ناراضگی، ممبئی ساؤتھ کے ووٹرس نے سوال کیا کہ ’’کیا شندے گروپ کے پاس کو ئی قابل امیدوار نہیں تھا؟‘‘

May 09, 2024, 8:57 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK