Inquilab Logo Happiest Places to Work

Dhule

دھولیہ میں مہنگائی کیخلاف این سی پی شرد پوار گروپ کا احتجاج

گیس سلنڈر کا پوسٹر جلاکر مہنگائی پر قابو پانے میں ناکام ثابت ہونے والی مودی حکومت کی مذمت کی گئی۔

April 18, 2025, 12:45 PM IST

شیوسینا (ادھو) کا دھولیہ میونسپل کمشنر کی رہائش گاہ کے باہر ڈھول بجا کر احتجاج

شہر میں پراپرٹی ٹیکس ادا نہ کرنے والوں کے مکان کے سامنے میونسپل اہلکار ڈھول بجا رہے ہیں، جواباً شیوسینا کارکنان نے مظاہرہ کیا۔

March 01, 2025, 1:18 PM IST

بھیونڈی : رکشا چرانے والے۲؍افراد گرفتار، دھولیہ سے۱۱؍ رکشے برآمد

بھیونڈی شہر میں گاڑیوں کی چوری کے بڑھتے ہوئے واقعات کے پیش نظر کرائم برانچ نے کارروائی کرتے ہوئے ۲؍افراد کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے ان کی نشاندہی پر دھولیہ سے ۱۰؍ لاکھ روپے مالیت کے ۱۱؍ مسروقہ رکشے برآمد کئے اور ۶؍ کیس حل کرنےکا دعویٰ کیا۔

February 27, 2025, 11:59 AM IST

اپنے پیشے کو ’خدمت خلق‘ کا ذریعہ بنانے والے مسعود انصاری عرف ’مسعود ایمبولنس‘

اپنے پیشے کو خدمت خلق کا ذریعہ بنالیا لینا ہر کسی کا مقدر نہیں ہوتا ۔ لیکن جو خوش قسمت ایسا کرتے ہیں انہیں روزی کے ساتھ عزت بھی حاصل ہوتی ہے۔

February 15, 2025, 11:59 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK