EPAPER
اسرائیل نے مشرقی غزہ کے التباعین اسکول پر بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں سیکڑوں فلسطینی ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہوئے ہیں۔ اسرائیلی فوج نے یہ حملہ اس وقت کیا جب فلسطینی فجر کی نماز ادا کر رہے تھے۔ مقامی افراد کے مطابق اسکول پر تین میزائل گرائے گئے ہیں جس کے سبب عمارت ملبے میں تبدیل ہوگئی ہے۔
August 10, 2024, 2:45 PM IST
غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے دوران ہزاروں بچے جلدی امراض میں مبتلا ہیں۔ مقبوضہ علاقے میں اسپتالوں کے غیر فعال ہونے اور ادویات کی کمی کی وجہ سے سیکڑوں بچے علاج کی سہولت سے محروم ہیں۔ محصور خطے میں صاف پانی کی کمی، کچرے کے انبار اور گندا پانی جمع ہوجانے کے سبب جلد کی بیماریاں تیزی سے پھیل رہی ہیں۔
August 09, 2024, 9:32 PM IST
زکریا مسجد اسٹریٹ ،ابراہیم محمد مرچنٹ روڈ اوردیگر علاقوں کی ہائوس گلیاں بھرجا نے سےگندہ پانی سڑک پربہہ رہا ہے۔ شکایتوں کے باوجود توجہ نہ دینے کابی ایم سی پر الزام۔ مسئلہ حل نہ ہونے پر بی وارڈ کے گھیراؤ کا انتباہ۔
July 15, 2024, 10:48 AM IST
پاکستان کے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے آج ’’عوام پاکستان‘‘ نامی اپنی نئی سیاسی پارٹی کی بنیاد ڈالی ہے۔ ان کی پارٹی کا مقصد ’’نظام کی تبدیلی اور آئین کی عظمت کو بحال کرنا ہے۔‘‘ پارٹی کا نعرہ ’’بدلیں گے نظام‘‘ ہے۔ اس پارٹی میں کسی بھی فرد کو شامل ہونے کی آزادی ہے۔
July 06, 2024, 10:04 PM IST