Inquilab Logo

Egypt

غزہ جنگ: عالمی عدالت میں مصر کی اسرائیل کے خلاف نسل کشی کے مقدمے میں شمولیت

آج مصر کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ مصر عالمی عدالت میں جنوبی افریقہ کے ذریعے اسرائیل کے خلاف غزہ میں نسل کشی کے مقدمے میں شمولیت اختیار کرے گا۔ مصری وزارت خارجہ نے کہا کہ فلسطینیوں پر اسرائیل کے بڑھتے تشدد اور استحصال، منظم طریقے سے غزہ میں شہریوں کو نشانہ بنانا اور انفراسٹر کچر کی وسیع تر تباہی کو مدنظر رکھتے ہوئے مصر نے یہ فیصلہ کیا ۔

May 13, 2024, 2:05 PM IST

رفح پر اسرائیلی حملوں پر امریکہ سخت، مصر بھی برہم

مصرکا انتباہ : اگر رفح پر صہیونی حملے بند نہ ہوئے تو تل ابیب کے ساتھ امن معاہدہ منسوخ کر دیا جائے گا، بائیڈن نے کہا اسرائیل نےقانون کی خلاف ورزی کی ہے۔

May 12, 2024, 1:32 PM IST

رفح پراسرائیلی حملہ: طبی اور راحت رسانی خدمات متاثر، زخمیوں اور مریضوں کو خطرہ

اسپتالوں میں ڈاکٹروں اور طبی عملے میں خوف و تشویش کا ماحول، اسرائیلی وزیردفاع کی ہٹ دھرمی کہا کہ حملے جاری رہیں  گے، امدادی سامان کی ترسیل کیلئے اقوام متحدہ کا رفح کراسنگ کھولنے کا مطالبہ۔

May 09, 2024, 11:42 AM IST

قطر کی عالمی برادری سے رفح میں فوجی آپریشن کو روکنے کیلئے فوری کارروائی کی اپیل

قطر نے عالمی برادری سے اپیل کہ کہ وہ رفح میں اسرائیل کےفوجی آپریشن اور وہاں نسل کشی کے جرائم کوبڑھنے سے روکنے کیلئے فوری طور پر کارروائی کریں۔ خیال رہے کہ اسرائیل نے عالمی برادری کی اپیل کے باوجود رفح میں اپنے حملےشروع کر دیئے ہیں۔ افریقی یونین نے بھی جنوبی غزہ کے رفح میں اسرائیل کے حملوں کی مذمت کی۔

May 08, 2024, 3:04 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK