Inquilab Logo

Increase

جموں کشمیر : پاکستان سے متصل سرحدوں پر سیکوریٹی میں اضافہ

کسی بھی تخریبی کوشش کو ناکام بنانے کے لئے فوج کا سی آر پی ایف اور پولیس کے ساتھ مشترکہ گشت جاری۔

May 01, 2024, 1:00 PM IST

آر ای سی کمپنی کا خالص منافع ۳۳؍ فیصد بڑھ کر۴۰۷۹؍ کروڑ روپے ہوا

پبلک سیکٹر کی غیر بینکاری مالیاتی کمپنی آر ای سی لمیٹڈ نے مارچ ۲۰۲۴ء کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں ۴۰۷۹ء۰۹؍ کروڑ روپے کا مجموعی خالص منافع پیش کیا ہے اور اس میں ۳۳؍فیصد اضافہ ہواہے۔

May 01, 2024, 12:41 PM IST

مالی سال ۲۰۲۵ء میں تیل کا درآمد بل بڑھ سکتاہے

آئی سی آر اے کے مطابق ہندوستان کاتیل کی درآمد پر انحصار اعلیٰ سطح پر رہنے کا امکان ہے۔ ملک کا درآمد بل ۱۰۴؍بلین ڈالرس ہوسکتاہے۔

May 01, 2024, 12:41 PM IST

اسرائیل کوغزہ میں انسانی امداد کی رسائی میں اضافہ کرنے کی ضرورت ہے: انٹونی بلنکن

امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے کہا کہ اسرائیل کو غزہ میں انسانی امداد کی رسائی میں اضافہ کرنے کیلئے مزید اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نےمحصور خطے میں انسانی تباہی کے خاتمے کیلئے جنگ بندی اور یرغمالوں کی رہائی کی اہمیت پر زور دیا۔

April 29, 2024, 5:32 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK