EPAPER
مقامی رضاکاروں کے مطابق ۲۰؍ ماہ سے جاری جنگ کے دوران یہ پہلا موقع ہے جب محصور علاقے کے شہریوں کیلئے امداد کا پہلا قافلہ علاقے تک پہنچا۔
December 28, 2024, 9:50 PM IST
سوڈانی حکام نے پیر کو اعلان کیا ہے کہ سوڈان کے دارالحکومت خرطوم کی جنوبی پٹی میں ناقص تغذیہ کے سبب ۲؍ سال سے کم عمر کے ۳؍ بچوں کی موت ہوگئی ہے۔ سوڈان میں انسانی امداد کی ترسیل میں رکاوٹ کے سبب سیکڑوں بچوں کے فاقہ کشی کے نتیجے میں ہلاک ہونے کاخطرہ ہے۔
October 22, 2024, 7:46 PM IST
سوڈان کی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ جنگ زدہ افریقی ملک کی ۵؍ ریاستوں میں ڈینگی کے ۲؍ ہزار ۵۲۰؍ معاملات درج کئے گئے ہیں اور۱۳؍ افراد کی موت ہوئی ہے۔ خیال رہے کہ سوڈان میں ہیضہ کی وباء بھی پھیل رہی ہے۔
October 18, 2024, 4:23 PM IST
اقوام متحدہ نے متنبہ کیا ہے کہ سوڈان میں جنگ کے آغاز کے بعد سے اب تک ۲۵؍ ہزار افراد نے بیرون ملک ہجرت کی ہے۔ ایجنسی کے مطابق اکتوبر کے پہلے ہفتے میں ۲۵؍ ہزار افراد نے پڑوسی ملک چاڈ ہجرت کی ہے۔ یو این نے سوڈان کے پناہ گزین افراد کی امداد کیلئے ۵۱ء۱؍ بلین ڈالرکی امداد کی اپیل کی ہے۔
October 16, 2024, 4:39 PM IST