Inquilab Logo Happiest Places to Work

Kiara Advani

میٹ گالا ۲۰۲۵ء: کنگ خان شاہ رخ کا جادوئی انداز، سبھی مسحور

آج مین ہیٹن میں منعقدہ میٹ گالا ۲۰۲۵ء کی پُرشکوہ تقریب میں بین الاقوامی سطح پر شہرت یافتہ شخصیات نے شرکت کی۔ ہندوستان سے شاہ رخ خان، دلجیت دوسانجھ، کیارا اڈوانی، ایشا امبانی، منیش ملہوترہ، سبیاساچی اور نتاشا پونہ والا اور دیا مہتا شریک ہوئے۔ ہندنژاد غیرملکی شخصیات میں پرینکا چوپڑہ اور مونا پٹیل کے نام قابل ذکر ہیں۔

May 06, 2025, 2:41 PM IST

کریتی سینن ، فرحان اختر کی ’’ڈان ۳‘‘ میں رنویر سنگھ کے ساتھ نظر آئیں گی: رپورٹ

اندورنی ذرائع نے انکشاف کیا کہ کریتی سینن کے اگلے دوہفتوں میں باضابطہ طور پر معاہدے پر دستخط کرنے کی توقع ہے۔

April 23, 2025, 11:57 AM IST

شاہ رخ خان اس سال میٹ گالا میں شرکت کرسکتے ہیں

ڈائٹ سابیا کی ایک مشکوک انسٹاگرام پوسٹ کے بعد انسٹاگرام پر چہ میگوئیاں جاری ہیں کہ شاہ رخ خان امسال میٹ گالا میں اپنے کریئر کی شروعات کریں گے۔ شاہ رخ خان کی منیجر پوجا ددلانی کے لائیک نے مداحوں کے تجسس کو مزید بڑھا دیا ہے۔

April 11, 2025, 5:27 PM IST

میٹ گالا ۲۰۲۵ء: کیارا اڈوانی اس سال ڈیبیو کریں گی

میٹ گالا ۲۰۲۵ء کے مہمانوں کے ناموں کی فہرست جاری کردی گئی ہے جس میں بالی ووڈ اداکار کیارا اڈوانی بھی شامل ہیں جو سرخ قالین پر پہلی مرتبہ چلیں گی۔

April 07, 2025, 7:27 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK