EPAPER
مجوزہ ہند،امریکہ تجارتی معاہدے کیخلاف دہلی کوچ کا نعرہ دیا تھا لیکن انہیں شمبھو بارڈر پر روک دیا گیا، سیکوریٹی کے سخت انتظامات نے ۲۰۲۴ء کے احتجاج کی یاد تازہ کردی۔
July 22, 2026, 9:50 AM IST
ایم ایس پی پر فوری قانون سازی کی مانگ، مطالبات تسلیم نہ ہونے پر احتجاج میں شدت کا انتباہ، سرحدوں پر رکاوٹیں کھڑی کرنے کے باوجود پولیس ہزاروں کسانوں کو جنتر منتر تک پہنچنے سے روک نہیںسکی، مظاہرین نے بے روزگاری پر بھی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا، پورے دہلی میں ٹریفک بری طرح متاثر رہا
August 23, 2022, 10:37 AM IST
اسلام جمخانہ میں مختلف تنظیموں اور امن کمیٹی کے دفترمیںکسان الائنس مورچہ کی میٹنگوںمیںاتفاق رائے سے حمایت کا اعلان
November 25, 2021, 9:16 AM IST
۲۸؍نومبرکوہونے والی مہاپنچایت کیلئےمنعقدہ کانفرنس میں غیر بی جے پی پارٹیوں کی شرکت،کسانوں کی اس لڑائی کو جمہوریت کے تحفظ کی لڑائی قرار دیا
November 25, 2021, 9:04 AM IST
