Inquilab Logo Happiest Places to Work

L Ward

ملیریا اور ڈینگو پر قابو پانے کیلئے اسپتالوں کے خصوصی وارڈوں میں عملہ ناکافی ہے

ان بیماریوں سے متاثرہ افراد کے علاج کیلئےعلاحدہ وارڈ اوربیڈ مہیا کرائے گئے ہیں۔ ملازمین کی تنظیم نے طبی سہولیات کے ساتھ عملہ بڑھانے اور خالی اسامیاں پُرکرنےکامطالبہ کیا۔

July 13, 2024, 8:41 AM IST

کرلا:’ایل‘ وارڈ میں پانی کی قلت سے مکینوں کو دشواریوں کا سامنا

کارپوریٹروں کی مدت کار ختم ہونے سے میونسپل افسران اس علاقے پر کم توجہ دے رہے ہیں۔۷۰؍ فیصد مکانوں، دکانوں، اسکولوں اور عبادت گاہوں میں پانی آنا بند ہو گیا ہے۔

June 21, 2024, 11:37 PM IST

ممبئی کے تمام وارڈوں میں لگی ہورڈنگز کے سروے کی ہدایت

بی ایم سی نے لائسنس انسپکٹروں کو ۷؍دنوں میں رپورٹ پیش کرنے کیلئے کہا،غلط رپورٹ دینے پر کارروائی کا انتباہ

June 15, 2024, 6:40 AM IST

اب میونسپل وارڈ افسران کو آدھے دن صاف صفائی کے کام کی نگرانی کرنی ہوگی

صاف صفائی کے فقدان پروزیراعلیٰ کی سخت تنقید کے بعدمیونسپل کمشنر نے ڈپٹی میونسپل کمشنروںکیلئے ہدایات جاری کیں

October 05, 2023, 12:15 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK