Inquilab Logo Happiest Places to Work

Mallikarjan Kharge

ہندوستان کے نیوکلیائی سائنسداں ڈاکٹر آر چدمبرم کا ۸۸؍سال کی عمر میں انتقال

ہندوستان کے نیوکلیئر سائنسداں ڈاکٹر آرچدمبرم کا آج صبح ۸۸؍ سال کی عمر میں انتقال ہوگیا ہے۔ انہوں نے حکومت ہند کیلئے سائنسی مشیر کے طور پر بھی خدمات انجام دی تھیں اور پوکھرن میں نیوکلیئر ٹیسٹ میں اہم کردار ادا کیا تھا۔

January 04, 2025, 4:43 PM IST

بابا صدیقی کے قتل سے مہاراشٹر میں لاء اینڈ آرڈر کی صورتحال پر سوال

ملکارجن کھرگے اور راہل گاندھی نے اسے نظم ونسق کی مکمل ناکامی کا مظہر بتایا، اویسی نے بھی ریاستی حکومت کو ذمہ دار ٹھہرایا۔

October 14, 2024, 10:39 AM IST

ملکارجن کھرگے وزیر اعظم نریندر مودی کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کریں گے

کانگریس نے ایک بیان میں کہا کہ ملکارجن کھرگے کو راشٹرپتی بھون میں نریندر مودی کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کا دعوت نامہ موصول ہوا ہے۔

June 09, 2024, 2:47 PM IST

کانگریس کی جیت راہل گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا کا ثمرہ ہے: ملکارجن کھرگے

ورکنگ کمیٹی کی میٹنگ سے کانگریس صدر کا خطاب ، کہا’’ جہاں جہاں سے یاترا گزری وہاں کانگریس کے ووٹ اور سیٹوں میں اضافہ ہوا۔‘‘

June 09, 2024, 10:18 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK