• Sun, 13 October, 2024
  • EPAPER

Inquilab Logo

Nawab Malik

سڑک حادثہ میں نواب ملک کی بیٹی اور داماد زخمی، ڈرائیور گرفتار

داماد سمیر خان کی حالت نازک، اسپتال کےآئی سی یو میں زیر علاج ۔ ڈرائیور نے بریک کے بجائے ایکسیلیٹر دبادیا تھا ۔کئی گاڑیوں کوٹکرمارتے ہوئے کاردیوار سےٹکرائی

September 19, 2024, 9:56 AM IST

منی لانڈرنگ کیس: سپریم کورٹ کی نواب ملک کو مزید ۶؍ ماہ کی راحت

سپریم کورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں نواب ملک کی ضمانت کو مزید ۶؍ ماہ کیلئے بڑھا دیا ہے۔ جسٹس ایم تریویدی اور پنکج متل کی بینچ نے ای ڈی کی جانب سے پیش ہونے والے وکیل سالیسٹر جنرل ایس وی راجو کے یہ کہنے کے بعد کہ ای ڈی کو اس سے کوئی مسئلہ نہیں ہے، نواب ملک کو صحت کیلئے دی گئی ضمانت بڑھائی ہے۔

January 11, 2024, 3:37 PM IST

شرد پوار کا نواب ملک کو فون، کوئی سیاسی گفتگو نہیں، خیریت دریافت کی

ین سی پی سربراہ شردپوار نے بدھ کو اپنی پارٹی کے لیڈر نواب ملک کو فون لگایا جو ایک روز قبل ہی قید سے باہر آئے ہیں۔ یاد رہے کہ نواب ملک کو عدالت نے۱۲؍ اگست کو ضمانت دیدی تھی

August 17, 2023, 8:02 AM IST

فی الحال ہماری ساری توجہ انکی صحت پر ہے: نواب ملک کے اہلخانہ

طبی بنیادوں پر سپریم کورٹ سے ۲؍ ماہ کی ضمانت منظور ہونے کے ۳؍ روز بعد پیر کی شام سابق کابینی وزیر نواب ملک نجی اسپتال سے کرلا میں واقع اپنی رہائش گاہ نور منزل پہنچے۔

August 16, 2023, 9:33 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK