Inquilab Logo Happiest Places to Work

New Zealand

آسٹریلیا اعلیٰ تعلیم کیلئے ہندوستانی طلبہ کی اولین ترجیح، کنیڈا نےمقبولیت کھودی

آئی ڈی پی ایجوکیشن کے مارچ۲۰۲۵ء کے ایک نئے عالمی سروے کے مطابق، آسٹریلیا نے ہندوستانی طلبہ کے لیے سب سے مقبول تعلیمی منزل بننے کے لحاظ سے امریکہ کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔

May 03, 2025, 4:20 PM IST

پونے: نیوزی لینڈ سیاح کو سنہہ گڑھ قلعہ میں گالی گلوچ پر مجبور کیا، ویڈیو وائرل

پولیس نے بتایا کہ ابھی تک کوئی گرفتاری نہیں ہوئی، لیکن ویڈیو میں نظر آنے والے ملزمان کی شناخت کیلئے کوششیں جاری ہیں۔

April 14, 2025, 7:29 PM IST

ہندوستانی پاسپورٹ ۱۹۹ ممالک میں ۱۴۸ ویں نمبر پر، ایک درجہ نیچے گر گیا

رواں سال کے پاسپورٹ انڈیکس کے سب سے نیچے پاکستان، عراق، ایریٹیریا، یمن اور افغانستان رہے جو بالترتیب ۱۹۵ ویں مقام سے ۱۹۹ ویں مقام پر ہیں۔

April 04, 2025, 4:32 PM IST

پاکستان کی دوسرے یکروزہ میچ میں بھی شکست

نیوزی لینڈ نے پاکستان کو دوسرا ون ڈے میچ بھی ہرا کر۳؍ میچوں کی سیریز میں فیصلہ کُن برتری حاصل کرلی۔ سیریز کا آخری میچ ۵؍ اپریل کو کھیلا جائے گا۔

April 03, 2025, 11:13 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK