EPAPER
بالی ووڈ کے سپر اسٹار ایک ایسے دور میں فلم انڈسٹری میں ابھرے جب ۱۹۹۰ء کی دہائی میں ممبئی انڈرورلڈ کا فلمی دنیا پر مبینہ اثر نمایاں تھا۔ فلم سازوں، اداکاروں اور پروڈیوسرز کو دھمکیوں، دباؤ اور بعض فلمی منصوبوں میں مداخلت کا سامنا کرنا پڑتا تھا۔ حال ہی میں فلم ساز سنجے گپتا نے ایک پوڈکاسٹ میں انکشاف کیا کہ شاہ رخ خان نے ان دھمکیوں کے سامنے جھکنے کے بجائے انتہائی دوٹوک انداز اختیار کیا تھا۔
September 06, 2026, 2:03 PM IST
بالی ووڈ فلمساز سدھارتھ آنند ان دنوں سوشل میڈیا پر اپنے ایک مختصر مگر طنزیہ ردِعمل کی وجہ سے خبروں میں ہیں۔ ’’پٹھان‘‘ اور آنے والی شاہ رخ خان اسٹارر فلم ’’کنگ‘‘ کے ڈائریکٹر نے ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر صرف ’’Oops‘‘ لکھا، جس کے بعد تیلگو فلم انڈسٹری کے مداحوں میں بحث چھڑ گئی۔
August 23, 2026, 7:48 PM IST
اجے دیوگن کی آنے والی فلم ’’چوہان‘‘ ایک اور تنازع کی زد میں آ گئی ہے۔ اداکار محمد ذیشان ایوب نے دعویٰ کیا ہے کہ فلم کے ٹیزر میں ان کی آواز ان کی اجازت اور مکمل معلومات کے بغیر استعمال کی گئی۔ ان کا کہنا ہے کہ انہیں صرف ایک جملہ ڈب کرایا گیا تھا، مگر اس کا اصل سیاق و سباق نہیں بتایا گیا۔ تنازع کے بعد فلم سازوں نے ٹیزر سے ان کی آواز ہٹا دی ہے۔
July 22, 2026, 3:54 PM IST
فلم ’’دھرندھر: دی ریوینج‘‘ جہاں باکس آفس پر ریکارڈ توڑ رہی ہے، وہیں اداکار دیپک تجوری نے سی بی ایف سی کی سینسرشپ پالیسی پر سوال اٹھاتے ہوئے ’’آدھی گالیوں‘‘ کو خاموش کرنے کی منطق کو چیلنج کیا ہے۔
March 27, 2026, 6:38 PM IST
