EPAPER
چمپئن ٹرافی سے قبل ہندوستانی ٹیم کی زبردست مشق۔ محمد سمیع نے لینتھ پر کام کیا۔ رشبھ پنت ہاردک کے شاٹ پر زخمی ہوئے۔
February 18, 2025, 12:49 PM IST
لکھنؤ سپر جائنٹس (ایل ایس جی) نے پیر کو ہندوستانی ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز رشبھ پنت کو ٹیم کا کپتان مقرر کیا ہے۔ ایل ایس جی نے پیرکو کولکاتا میں رشبھ پنت کو ٹیم کاکپتان مقرر کرنے کا اعلان کیا۔
January 21, 2025, 1:21 PM IST
ہندوستانی ٹیم کے سابق کپتان اور ٹی وی کمنٹیٹر سنیل گاوسکر نے میلبورن ٹیسٹ کے تیسرے دن رشبھ پنت کے ناقص شاٹ سلیکشن پر سخت تنقید کی ہے۔
December 29, 2024, 10:34 AM IST
وراٹ کوہلی ہندوستان کے سب سے زیادہ کمانے والے کرکٹر نہیں رہے۔ اس لسٹ میں اب سب سے اوپر وکٹ کیپر بلے باز رشبھ پنت آگئے ہیں۔
November 30, 2024, 2:46 PM IST