Inquilab Logo

Russian

پوتن اور شی جن پنگ کی ملاقات، باہمی تعاون پرزور

روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے چین کے صدر شی جن پنگ سے جمعرات کو بیجنگ گریٹ ہال آف دی پیپل میں ریسٹرکٹوملاقات کی۔

May 17, 2024, 9:58 AM IST

جارجیا: بیرونی عمل دخل کو روکنے کیلئے روسی طرز کا نیا قانون متعارف، عوام خفا

جارجیا میں روسی طرز کے نئے قانون کو پارلیمنٹ کی منظوری حاصل ہو گئی ہے جس کا مقصد غیر ملکی اثر و رسوخ پر لگام لگانا ہے جبکہ عوام اسے روسی طرز کا قانون کہہ رہے ہیں جس کا مقصد حکومت کے ناقدین کو خاموش کرنا اور ذرائع ابلاغ کے خلاف کارروائی کو جواز فراہم کرنا ہے۔ اس نئے قانون کے خلاف ہزاروں افراد نے مظاہرہ کیا۔

May 13, 2024, 4:55 PM IST

مسلسل پانچویں بارصدر منتخب ہونیوالے پوتن کی حلف برداری

آئندہ ۶؍سال تک مسندصدارت سنبھالیں  گے،  امریکہ اور اسکے اتحادیوں  نے تقریب کا بائیکاٹ کیا۔

May 09, 2024, 11:46 AM IST

نائیجر: ایک ہی ہوائی اڈہ پرروسی اور امریکی فوج تعینات

امریکی وزیر دفاع نےحیرت انگیز طور پر کہا کہ روسی فوج کی تعیناتی ہماری فورسیز کے تحفظ کیلئے کوئی مسئلہ نہیں ہے۔

May 05, 2024, 11:24 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK