EPAPER
ندوۃ العلماء میں بورڈ کی مجلس عاملہ میں متعدد شرکاء نے توجہ مرکوز کرائی، معاملے کی سنگینی کا اعتراف، آئندہ میٹنگ میں اس ضمن میں لائحہ عمل طے ہونے کی امید، یکساں سول کوڈ کے سلسلے میں احتجاج یا قانونی چارہ جوئی سے گریز کرتے ہوئے گفت وشنید کا راستہ اختیار کرنے پر اتفاق، مسلمانوں کو عائلی مسائل کیلئے دارالقضاء سے رجوع کا مشورہ
February 06, 2023, 10:04 AM IST