EPAPER
تیز ہواؤں اور طوفان کی وجہ سے سیکڑوں قصبوں اور دیہاتوں کی بجلی منقطع، برف باری نے شاہراہوں کو بند کردیا، ۲۰؍ لاکھ افراد متاثر، کریمیا میں ایمرجنسی نافذ۔
November 28, 2023, 11:27 PM IST
نیویارک کی اری اور نیاگرا کاؤنٹیز میں برفانی طوفان نے مزید جانیں لی ہیں۔ اری کاؤنٹی میں مزید۳۷؍ اموات ہوئی ہیں اس کاؤنٹی میں سب سے زیاد متاثر ہونے والا بفیلو شہر بھی شامل ہے جہاں ٹریفک کنٹرول کیلئے مزید اہلکار طلب کئے گئے
December 30, 2022, 1:28 PM IST