EPAPER
سوشل میڈیا پرجاری بلاک آؤٹ مہم ۲۰۲۴ء کی وجہ سے مشہور سلیبریٹیز نے انسٹاگرام، ایکس اور دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اپنے کروڑوں صارفین کھو دیئے ہیں۔ غزہ جنگ پر مسلسل خاموشی اور اپنا اثر ورسوخ استعمال نہ کرنے پر سوشل میڈیا صارفین نے ان مشہور شخصیات کے تئیں مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ یاد رہے کہ اس تحریک کی شروعات ۷؍ مئی کو میٹ گالا تقریب سے ہوئی تھی۔
May 13, 2024, 9:02 PM IST
وہاٹس ایپ نے دہلی ہائی کورٹ سے کہا کہ اگر اسے ۲۰۲۱ء کے انفارمیشن ٹیکنالوجی رولز کے تحت میسج یا کال کو محفوظ رکھنے (انکرپشن) کی پالیسی کو توڑنے کیلئے کہا گیا تو کمپنی ہندوستان سےلوٹ جائے گی۔ وہاٹس ایپ کی نمائندگی کرنے والے وکیل نے کہا کہ یہ اصول صارفین کی پرائیوسی کے خلاف ہے اور اسے مشاورت کے بغیر متعارف کروایا گیا ہے۔
April 26, 2024, 6:33 PM IST
پیر کو سپریم کورٹ نے معذوروں کے حقوق کے قانون ۲۰۱۶ء کے نفاذ میں ریاستوں کے ذریعے سرد مہری کا مظاہرہ کرنے پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے ریاستوں کو اس قانون کی تکمیل کی ہدایت جاری کی ہے۔
April 24, 2024, 5:35 PM IST
یو پی ایس سی نے سول سروسیز امتحان ۲۰۲۳ء کے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔ امسال ایک ہزار ۱۶؍ امیدواروں نے کامیابی حاصل کی ہے جن میں ۵۱؍ مسلمان ہیں۔ کامیاب امیدواروں میں مسلمانوں کا فیصد ۵؍ ہے۔ ٹاپ ۱۰۰؍ میں ۶؍ مسلمان امیدوار ہیں۔
April 16, 2024, 6:21 PM IST