Inquilab Logo

Taliban

مغربی افغانستان کے غور قصبے میں سیلاب، ۵۰؍ افراد ہلاک

طالبان کےحکام نے اطلاع دی ہے کہ مغربی افغانستان کے غور قصبے میں موسلادھار بارش کے سبب سیلاب آگیا جس کے نتیجے میں تقریباً ۵۰؍ افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔ گھور قصبے کے گورنر کے ترجمان عبدالوحید حماس نے کہا کہ درجنوں افراد گمشدہ ہیں اور سیکڑوں گھر بہہ گئے ہیں۔

May 18, 2024, 2:50 PM IST

یو این اجلاس میں شرکت کیلئے طالبان نے ناقابل قبول شرائط رکھی ہیں : انتونیو غطریس

طالبان نے دوحہ (قطر) میں جاری اقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت کرنے سے انکار کردیا ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو غطریس نے کہا ہے کہ طالبان نے ناقابل قبول شرائط رکھی ہیں جبکہ طالبان کا کہنا ہے کہ یو این جن باتوں کا مطالبہ کررہا ہے وہ افغانستان اور طالبان کا اندرونی معاملہ ہے۔

February 19, 2024, 9:43 PM IST

افغانستان: طالبان کی اقتدار میں واپسی کے ۲؍ سال مکمل

دارالحکومت کابل کے ہر سیکوریٹی چیک پوائنٹ پرامارت اسلامیہ افغانستان کے جھنڈے لہرائے گئے

August 16, 2023, 10:55 AM IST

کیاطالبان کبھی نہیں بدلیں گے؟

پچھلے ہفتے طالبان حکومت نے ایک نیا فرمان جاری کرکے یونیورسٹیوں میں خواتین کے داخلے پر پابندی لگادی گئی ہے۔جب علم حاصل کرنا عورت اور مرد دونوں پر فرض ہے تو پھر افغانستان کی عورت کو اس فرض کی ادائیگی سے محروم کیوں کیا جارہا ہے؟

December 28, 2022, 10:16 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK