EPAPER
مدھورا کا یہ ٹورنامنٹ کا تیسرا تمغہ تھا انہوں نے ویمنز ٹیم ایونٹ میں سلور میڈل بھی جیتا ہے۔
May 12, 2025, 10:53 AM IST
امریکی صدر ڈونا لڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ فیفا ورلڈ کپ ۲۰۲۶ء کے دوران، جو امریکہ، کنیڈا اور میکسیکو کی میزبانی میں منعقد ہوگا، فلسطین کے حق میں مظاہروں کی اجازت ہوگی۔
May 08, 2025, 4:55 PM IST
خواتین کے مقابلے میں جنوبی افریقہ نے اپنے پانچوں میچ آرام سے جیت کر مقابلے کے پول مرحلے پر غلبہ حاصل کیا۔ نمیبیا دوسرے نمبر پر رہا، اس نے جنوبی افریقہ کے خلاف پول مرحلے کے اپنے آخری میچ کے علاوہ اپنے تمام میچ جیتے۔
April 27, 2025, 10:24 AM IST
ہندوستانی نشانہ بازوں نے آئی ایس ایس ایف ورلڈ کپ میں دو طلائی، چار چاندی اور ایک کانسہ کے تمغے سمیت کل ۷؍ تمغے جیتے ہیں۔
April 23, 2025, 4:57 PM IST