Inquilab Logo

YOUTH

مودی کی ریلی میں پیاز کا نعرہ لگانے والے نوجوان کی شرد پوار سے ملاقات

کرن سانَپ نے وزیراعظم کی تقریر کے دوران آواز بلند کی تھی ’ پیاز پر بات کیجئے‘ جس کے بعد مودی کو پیاز کے تعلق سے بیان دیناپڑا تھا۔

May 18, 2024, 1:50 PM IST

’’سیفٹی مینجمنٹ آج ہر انڈسٹری کی ضرورت ہے،یہ ایک بہترین شعبہ ہے ‘‘

محمد مجیب احمد کا تعلق بہار سے ہے۔ سیفٹی مینجمنٹ میں۱۱؍ سال کا تجربہ رکھتے ہیں، متعدد کمپنیوں میں کام کرچکے ہیں۔ فی الحال وہ سلواسا کی ایک اہم ٹیکسٹائل کمپنی میں سیفٹی منیجر کے اعلیٰ عہدے پر فائز ہیں۔

May 18, 2024, 1:09 PM IST

تاریخ سے گہری دلچسپی انتھروپولوجسٹ بنا سکتی ہے

انتھروپولوجسٹ (ماہر بشریات) قدیم ثقافتوں، معاشروں اور ان کے باہمی تعامل اور ترقی کے طریقوں کا مطالعہ کرتا ہے۔

May 18, 2024, 12:54 PM IST

یوپی اے ٹی ایس کی ہزیمت، ۱۱؍ مسلم نوجوانوں کی ضمانت منظور

عدالت نے دہشت گردی کے ۲؍ مختلف مقدمات میں  ماخوذ مسلم نوجوانوں کے خلاف فرد جرم عائد نہ کرنے پر انہیں ضمانت دی، ہائی کورٹ نے اپنے فیصلہ میں کہا کہ تفتیشی ایجنسی نےمقررہ مدت کے اندر چارج شیٹ داخل نہیں کی اور تفتیش کیلئے اضافی وقت طلب کرتے وقت ٹرائل کورٹ نے ملزمین کے اعتراضات کی سماعت نہیں کی جو قانون کی خلاف ورزی ہے۔

May 15, 2024, 11:11 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK