Inquilab Logo Happiest Places to Work

aditi rao hydari

آن لائن جاری منفی مہمات کو نظر انداز کر کے آگے بڑھتی ہوں: ادیتی راؤ حیدری

اداکارہ ادیتی راؤ حیدری نے کہا ہے کہ ڈجیٹل دور میں اداکاروں کے خلاف ایجنڈا پر مبنی منفی مہمات اور غلط معلومات پہلے سے زیادہ تیزی سے پھیلتی ہیں، مگر وہ شور کو نظر انداز کر کے اپنے کام پر توجہ مرکوز رکھتی ہیں۔ ان کے مطابق کامیابی اور ناکامی سے بالاتر ہو کر ٹیلنٹ ہی اصل بنیاد ہے۔

March 02, 2026, 7:05 PM IST

’’گاندھی ٹاکس‘‘ کی ریلیز کے تعلق سے ادیتی راؤ حیدری پرجوش ہیں

بالی ووڈ میں جب بھی کوئی منفرد فلم آتی ہے تو ناظرین کی توقعات خود بخود بڑھ جاتی ہیں۔ ایسی ہی ایک الگ نوعیت کی فلم ’’گاندھی ٹاکس‘‘ جمعہ کو سنیما گھروں میں ریلیز ہو گئی ہے۔ اس فلم کے تعلق سے اداکارہ ادیتی راؤ حیدری کافی پُرجوش نظر آئیں۔

January 30, 2026, 4:03 PM IST

ادیتی راؤ حیدری وجے سیتھوپتی کے ساتھ پہلی بار کام کرنے کے تعلق سے پُرجوش

خاموش فلم ’’گاندھی ٹاکس‘‘ کی ریلیز سے پہلے ادیتی راؤ حیدری نے آخر کار وجے سیتھوپتی کے ساتھ کام کرنے کے اپنے تجربے کے بارے میں بات کی۔ انہوں نے وضاحت کی کہ پہلے بھی ایک ساتھ کام کرنے کی بات ہوئی تھی، لیکن کسی نہ کسی وجہ سے، وہ پروجیکٹس ختم ہو گئے۔

January 15, 2026, 9:05 PM IST

ادیتی رائو حیدری کو ملبورن میں ایوارڈ سے نوازا جائے گا

ناموربالی ووڈ اداکارہ ادیتی راؤ حیدری کو انڈین فلم فیسٹیول آف ملبورن (آئی ایف ایف ایم)۲۰۲۵ میں ’ڈائیورسٹی ان سنیما ایوارڈ‘ سے نوازا جائے گا۔

August 09, 2025, 12:22 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK