EPAPER
آدتیہ ٹھاکرے نے مہاراشٹر اسپتال معاملے پر وزیراعلیٰ ایکناتھ شندے کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ وزیراعلیٰ کے پاس نئی دہلی جانے کا وقت تھا لیکن ناندیٹر کے اسپتال کا دورہ کرنے کا وقت نہیں تھا۔ وزیر صحت تاناجی ساونت بھی غیر موجود تھے۔ سوال قائم کیا کہ کیا اس کیلئے وزیراعلیٰ اور وزیرصحت کو معطل نہیں کرنا چاہئے؟
October 07, 2023, 3:33 PM IST