Inquilab Logo

ahilyabai holkar

ساورکرجینتی پرساوتری بائی اوراہلیہ کےمجسموں کو ہٹانےسےمہاراشٹرکےلیڈران چراغ پا

ایک روز قبل دہلی میں واقع مہاراشٹر بھون میں متنازع مجاہد آزادی وی ڈی ساور کر کا یوم پیدائش منایا گیا جس میں مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے کی تقریر کیلئے لگائے گئے پوڈیم کیلئے وہاں پہلے سے موجود ساوتری بائی پھلے اور اہلیہ بائی ہولکر کے مجسموں کو کھسکا کروقتی طور پر وہاں سے ہٹا دیا گیا تھا جسے مہاراشٹر کے بیشتر لیڈران نے ان عظیم خواتین کی توہین قرار دیا اور ایکناتھ شندے سے معافی کا مطالبہ کیا ہے۔

May 30, 2023, 9:25 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK