EPAPER
مسافروں اورمعتمرین کی حفاظت کے پیش نظر یہ قدم اٹھایا گیا۔ ٹور آپریٹرس کے مطابق عمرہ گروپ بھیجنے کا سلسلہ ملتوی۔ خود معتمرین بھی اسی کےحق میں ہیں۔
October 17, 2026, 1:41 PM IST
فرانس کی قومی ایئر لائن ایئر فرانس نے اسرائیل کی جانب سے عائد کی گئی ان نئی پابندیوں کی تعمیل کا فیصلہ کیا ہے جن کے تحت ان ۳۱؍ مسلم اکثریتی ممالک کی بنیادی یا دُہری شہریت رکھنے والے پائلٹوں اور کیبن کرو کے اراکین کے اسرائیلی فضائی حدود میں داخلے یا پرواز پر پابندی لگا دی گئی ہے جن کے تل ابیب کے ساتھ باضابطہ سفارتی تعلقات نہیں ہیں۔
October 15, 2026, 7:53 PM IST
انڈیگو کی پرواز میں پاور بینک سے آگ لگنے کے واقعے کے بعد ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سول ایوی ایشن (ڈی جی سی اے) نے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے موبی کنز (Mobikins) کے مخصوص ماڈل ایم کے-پی بی-04 (MK-PB-04) پاور بینک کو ہندوستان کے اندر چلنے والی اور ہندوستان آنے یا یہاں سے روانہ ہونے والی تمام پروازوں میں لے جانے اور سامان کے طور پر منتقل کرنے پر پابندی عائد کردی ہے۔
October 14, 2026, 9:38 PM IST
ریاض کے کنگ خالد بین الاقوامی ہوائی اڈے کی بندش اور پروازوں کی معطلی نے عمرہ زائرین کے سفر کو غیر یقینی صورت حال سے دوچار کردیا ہے۔ متحدہ عرب امارات میں ٹریول ایجنٹوں کے مطابق عمرہ کی پوچھ گچھ اور بکنگ میں کمی آئی ہے، جبکہ بنگلہ دیش میں ۸۲؍ براہ راست اور رابطہ پروازیں متاثر ہونے سے ۱۳۰۷۱؍ مسافروں کے سفر میں خلل پڑا ہے۔ ہندوستانی اور متعدد بین الاقوامی فضائی کمپنیوں نے بھی سعودی عرب کے لیے اپنی خدمات معطل یا محدود کردی ہیں۔
October 14, 2026, 3:50 PM IST
