EPAPER
پریاگ راج کے فنکار راجیش مشرا کا دعویٰ، تقریباً ۴۰؍ منٹ پرفارم کرنے کے باوجود ایک بھی ایپی سوڈ میں جگہ نہیں ملی؛ ایک لاکھ کے بجائے ۳۵؍ ہزار روپے ملنے کا الزام۔
September 25, 2026, 4:10 PM IST
سمئے رائنا نے اپنے اسٹل الائیو شو کے ذریعے واپسی کی، جس میں انہوں نے امیتابھ بچن پر ابھیشیک بچن کے تعلق سے ایک متنازع مذاق کیا۔ اس پر اعجاز خان نے سخت ردعمل دیتے ہوئے سمئے رائنا کو ڈانٹا اور دھمکی بھی دی۔
April 10, 2026, 4:35 PM IST
