Inquilab Logo

ajinkya rahane

رنجی ٹرافی فائنل: رہانے اور مشیر کے نصف سیکڑے

فائنل کی پہلی اننگز میں ودربھ کی ٹیم ۱۰۵؍رن پر سمٹ گئی۔ ممبئی کی ٹیم نے ۲۶۰؍ رن کی برتری حاصل کرلی۔ مشیر اور رہانے کی اچھی بلے بازی۔

March 12, 2024, 9:54 AM IST

ٹیسٹ ٹیم کا اعلان،رہانے دوبارہ نائب کپتان مقرر

دورۂ ویسٹ انڈیز کیلئے روہت شرما کپتان برقرار۔ چتیشور پجارا کو باہر کردیا گیا۔ محمد سمیع پر جے دیو اناڈکٹ اور عُمران ملک کو ترجیح دی گئی

June 24, 2023, 12:02 PM IST

رہانے اور شاردُل کی ذمہ دارانہ اننگز، ہندوستان فالوآن سےمحفوظ

ٹیم انڈیا پہلی اننگز میں ۲۹۶؍ رن پر آؤٹ ۔ رہانےکی ۸۹؍رن کی کارآمد اننگز۔ شاردُل ٹھاکر بھی نصف سنچری بنانے میں کامیاب۔ کپتان کمنس نے ۳؍ وکٹ لئے

June 10, 2023, 1:24 PM IST

ڈبلیو ٹی سی فائنل :رہانے کے پاس خود کو بہتر ثابت کرنے کا آخری موقع

تجربہ کار بلےبازاجنکیارہانے کو آئند ہ ہونے والی سیریز کیلئے ٹیم میں اپنی جگہ مضبوط کرنے کیلئے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنا ہوگا

June 05, 2023, 3:45 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK