EPAPER
بالی ووڈ کی کامیاب فلم ’’سیارہ‘‘ سے شہرت حاصل کرنے والے نوجوان اداکار آہان پانڈے ایک بار پھر بڑے پردے پر واپسی کے لیے تیار ہیں۔ ان کی نئی فلم کا نام ’’بے پروا‘‘ رکھا گیا ہے، جس میں وہ اداکارہ شروری کے ساتھ پہلی مرتبہ اسکرین شیئر کریں گے۔
October 26, 2026, 5:42 PM IST
اداکار اہان پانڈے کی یش راج فلمز (YRF) کے بینر تلے بننے والی نئی فلم، جس کا عنوان ابھی تک سامنے نہیں آیا۲۶؍ مارچ ۲۰۲۷ء کو سنیما گھروں میں ریلیز ہوگی۔ اس فلم کی ہدایت کاری علی عباس ظفر کر رہے ہیں، جبکہ ریلیز کی تاریخ کا اعلان یش راج فلمز نے کیا۔
July 24, 2026, 8:38 PM IST
’’ سیارہ‘‘ کے بعد اہان پانڈے ایکشن کرتے ہوئے دکھائی دیں گے۔ ان کا ایکشن فلم سے فرسٹ لک فلم میکر علی عباس ظفر نے شیئر کیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے کلپ بورڈ کی بھی ایک تصویر شیئر کی ہے۔ یہ فلم یش راج فلمز کے بینر کے تحت بن رہی ہے۔
April 03, 2026, 8:10 PM IST
فلمساز علی عباس ظفر اپنے آنے والے ان ٹائٹلڈ پروجیکٹ میں اداکار اہان پانڈے کو ہدایت دینے کی تیاری کر رہے ہیں۔ انہوں نے اہان کی کھلے دل سے تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ان میں ایک خاص قسم کی دیانتداری ہے، جو آج کے دور میں کم ہی دیکھنے کو ملتی ہے۔
February 27, 2026, 6:38 PM IST
