رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کی آنے والی فلم ’برہماستر‘کے گانےدیوا دیوا کا ٹیزر ریلیز ہوگیا ہے
گزشتہ پیر کو نیٹ فلکس کی فلم ’ڈارلنگز ‘ کا ٹریلر لانچ کیا گیا اور سبھی جانب سے اسے پزیرائی مل رہی ہے۔ اس موقع پر عالیہ بھٹ نے کہاکہ ۲۰۱۹ء میں ہی اس فلم کی اسکرپٹ پر کام شروع ہوگیا تھا اور کوروناکی وجہ سے اس کی تکمیل میں تاخیر ہوئی۔
ایان مکھرجی کی ’براہمستر‘کی ٹیم نے اس سال اپریل میں مرکزی اداکاروں رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کی شادی سے قبل گانے’کیسریا‘کا ٹیزر لانچ کیا تھا۔
اداکاروں کو ان میں موجود متعدد صلاحیتوں کیلئے جانا جاتا ہے۔ بلاک بسٹر فلموں میں کام کرنے سے لے کر اپنا کاروبار شروع کرنے تک، ان اداکاروں نے اپنی دولت کو بڑھانے کے لئے سب کچھ کیا ہے۔